راولپنڈ،ی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری
3 ماڈل کورٹس نے جمعرات کو1198 مقدمات کے فیصلے سنائے
جمعرات 18 جولائی 2019 23:35
(جاری ہے)
جس کی تفصیل یوں ہے کہ پنجاب میں قتل کے 16 اور منشیات کے 50، سندھ میں قتل کی16 اور منشیات کی19، خیبر پختونخواہ میں قتل کے 18 اور منشیات کے 11 جبکہ بلوچستان میں قتل کے ایک مقدمات کا فیصلہ ہوا۔ایک مجرم کو سزائے موت اور 13 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر 17 مجرمان کو کل 14 سال7 ماہ 15 دن قید اور 4752000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی 96 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 270 دیوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخوست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔
اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی 110 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے 797 مقدمات کے فیصلے کئے۔تمام عدالتوں نے 1790 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ مجموعی طور پر 138 مجرمان کو 225 سال،11ماہ اور 12 دن قید اور 87358122 روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.