پولیوکے خلاف منفی پروپیگنڈہ ناکام بنانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کاکردار ناگزیر ہے، ڈی سی ہنگو
جمعہ 19 جولائی 2019 18:14
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر اورمولانا ارشاد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں صحت مند معاشرے کے قیام اوربچوں کو تاحیات معذوری سے محفوظ رکھنے کیلئے انسداد پولیو مہم کے دوران محکمے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے سمیت علماء کرام، میڈیا اور ہر طبقہ فکر کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں 45 پولیو کیسز سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے جن کی سب سے بڑی وجہ بچوں کو قطرے نہ پلانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سازشی عناصر کا پولیو ویکسنشین کے خلاف منفی پروپیگنڈہ بری طرح ناکام ہو چکاہے اور عوام میں پولیو سے متعلق آگاہی مہم کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،عمائدین علاقہ ، مشران اور عوام پولیو کی بیخ کنی کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.