چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق کا علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال اورجدید ٹیکنیکل کالج بنانے کا اعلان
جمعہ 19 جولائی 2019 22:02
(جاری ہے)
یہ کالج علاقے میں ہنر مند افرادی قوت کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے میں بھی مدد دے گا۔
نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور قومی ترقی کے لئے ان کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی فراہمی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔اس سے نوجوانوں کو مالی طور پر خود مختار بنانے اور انہیں اپنے خاندانوں کی کفالت کے قابل بنانے میں بھی مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ تیزی سے ترقی کے لئے سرکاری اور نجی شعبہ کی شراکت بھی بے حد اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال انڈسٹریل زون میں 25 فیصد ملازمتین مقامی لوگوں کو دی جائیںگی۔انہوں نے بتایا کہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور بعض غیر ملکی کمپنیوں سے اس حوالہ سے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہو چکے ہیں۔علامہ اقبال انڈسٹریل زون اپنے محل وقوع کی وجہ سے ملک بھر کا سرکردہ انڈسٹریل زون ثابت ہوگا۔اس زون میں قائم ہونے والے ادارے اپنی مصنوعات کو نہایت آسانی کے ساتھ دنیا کے کسی بھی حصے میں بھیج سکیں گے۔اس انڈسٹریل زون میں قائم ہونے والے اداروں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ وہ انڈسٹریل زون میں ہسپتال اور کالج کی تعمیر کے منصوبے کی مزید تفصیلات سے پیر کو آگاہ کریں گے جس کے لئے خصوصی تقربیب کا انعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.