خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ باہمی تعاون کی ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط
جمعہ 19 جولائی 2019 23:25
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختونخواکے معاون خصوصی کامران خان بنگش نے بتایا کہ ان کے صوبے کے بیشتر اداروں میں حکومتی امور کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنایا گیا ہے جس سے مختلف اداروں کے کام میں کافی ترقی،شفافیت کو یقینی اور فیصلوں کو آسان اور معلوماتی بنایا گیا ہے۔
کامران بنگش نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ شروع میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں ممبران سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ہچکچاتے تھے مگر اب تمام ممبران اسمبلی بات چیت کے لئے آپنے ڈیش بورڈ استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہی حال تقریبا ہر حکومتی اور عوامی امور میں ہے۔چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اظفر منظور نے اس موقع پر کہا کہ وہ اور ان کی ٹیم جلد ہی خیبرپختونخوا آئینگے اور وہاں کی ترقی اور سوفٹ وئیر کا تفصیلی جائزہ لے کر اسے پنجاب میں بھی استعمال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.