Live Updates

مریم نواز کوآفر ہوئی ہے سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، خرم دستگیر خان کا انکشاف

ہفتہ 20 جولائی 2019 14:36

مریم نواز کوآفر ہوئی ہے سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، خرم دستگیر ..
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، انہیں یہ آفر پاناما فیصلے سے کچھ ماہ قبل بھی آئی تھی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ میں مریم نواز سمیت تمام لیڈران سے اپیل کرتا ہوں کہ جو جو آفر دے رہا ہے ان کے نام لیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات