دہشت گردی کو شکست دے کر کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد کردئیے ہیں،شو کت علی یو سفزئی
ہفتہ 20 جولائی 2019 22:00
(جاری ہے)
شو کت یو سفزئی نے کہا کہ پاک فوج، پولیس، سیکیورٹی فورسز اور عوام کے بے تحاشہ قربانیوں کی بدولت دہشت گردی کو شکست دے کر پورے ملک میں امن آچکا ہے، صوبائی حکومت کی دلچسپی اور نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کی وجہ سے آج پورے ملک میں کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہو گئے ہیں، نیشنل فٹ بال چیلنج کپ 2019 کا انعقاد پوری دنیا کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، کھیلوں کی بدولت پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کو دکھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فٹبال بین الاقوامی سطح پر مقبول ترین کھیل ہے صوبے میں فٹ بال کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے، ماضی میں خیبرپختونخوا نے فٹبال کے بہترین کھلاڑی پیدا کیے، اس قسم کے ٹورنمنٹ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دنیا کو دکھانے کا موقع ملتا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے نیشنل فٹ بال چیلنج کپ 2019 کا پشاور میں انعقاد پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا۔ صوبائی وزیر نے فٹبال کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.