Live Updates

سلیکٹڈ بھی امریکہ کے وفد میں شامل ہے نا مریم نواز

ہفتہ 20 جولائی 2019 22:28

سلیکٹڈ بھی امریکہ کے وفد میں شامل ہے نا مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ بھی امریکہ کے وفد میں شامل ہے نا ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ عوام کا وزیر اعظم ہوتا تو وفد کا سربراہ بن کے وفد کو لیڈ کرتا ۔ جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا ، ایسے اقتدار سے قید اچھی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات