
پاک قطر تکافل میں اوریکل انٹرپرائز کی پلاننگ اور بجٹنگ کلاؤڈ سروس کیلئے تقریب کا انعقاد!
پاک قطر تکافل نے حال ہی میں اپنے ہیڈ آفس میں اوریکل انٹرپرائزپلاننگ اینڈ بجٹنگ کلا ؤڈ سروس کی تنصیب اور عمل درآمد کیلئے اوریکل سسٹمزپاکستان اور انٹیگریشن ایکسپرٹس کی ٹیم کے ساتھ مشترکہ طور پرایک تقریب کا انعقاد کیا
بدھ 24 جولائی 2019 16:28

(جاری ہے)
تقریب میں پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ناصر علی سیّد، پاک قطر تکافل کے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری محمد کامران سلیم، اوریکل سسٹمز پاکستان کے سیلز منیجر وجاہت جاوید بخاری اور انٹیگریشن ایکسپرٹس کے بانی اور منیجنگ پارٹنر عمیر اعظم نے شرکت کی۔
پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی ہے۔ کمپنی کا پیڈ اپ کیپیٹل انڈسٹری میں سب سے زیادہ 13بلین روپے سے زائد ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل کا ایک آزاد شریعہ ایڈوائرزری بورڈ ہے۔یہ بورڈ شریعہ کمپلائنس کیلئے تمام پراڈکٹس اور آپریشنز کی تصدیق کرتاہے۔ کمپنی کے شیئرہولڈرز میں قطر کے نمایاں مالیاتی ادارے شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور مصرف الرّیان شامل ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
-
لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ،شہری پریشان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
-
انتظامیہ کی نااہلی اورلاپرواہی کی وجہ سے بارش نے تباہی مچائی، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا برآمدی مصنوعات کی ترسیل میں تاخیر پر اظہار تشویش ، بحران کے خدشے کا اظہار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
-
مہنگائی کا طوفان، آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.