پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس313 پوائنٹ کم ہو کر ایک لاکھ 67ہزار438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

منگل 7 اکتوبر 2025 12:03

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس313 پوائنٹ کم ہو کر ایک لاکھ 67ہزار438پوائنٹس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس313 پوائنٹ کم ہو کر ایک لاکھ 67ہزار438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 313سے زائد پوائنٹ کم ہو کر 1لاکھ 67ہزار 438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔