بھارت میں میری بہت تذلیل کی گئی، نورافتیحی
غیر ملکیوں کیلئے بھارت میں زندگی گزارنا بہت مشکل ہے، لوگ مجھ پر ہنستے تھے، کاسٹنگ ایجنٹ نے کہا واپس چلی جائو ، تمہاری ضرورت نہیں، انٹرویو
ہفتہ 27 جولائی 2019 12:34
(جاری ہے)
ایک بار ایک کاسٹنگ ایجنٹ نے مجھے کہا تھا کہ واپس چلی جاؤ ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے، بالی ووڈ میں موجود لوگوں کے رویئے دیکھ کر میں اپنے گھر جاتے ہوئے رو رہی تھی، میں یہ سب کبھی بھلا نہیں سکوں گی۔
نورا نے مزید کہا کہ وہ جس ایجنسی کے ذریعے کینیڈا سے بھارت آئی تھیں ان کا رویہ بہت ہی خراب تھا اور جب میں نے اس ایجنسی کو چھوڑنا چاہا تو انہوں نے میرے 20 لاکھ روپے دینے سے انکار کردیا جو میں نے ایک اشتہاری ایجنسی میں کام کرکے کمائے تھے۔ بھارت میں غیر ملکیوں کیلئے زندگی گزارنا بہت مشکل ہے، یہاں لوگ آپ کے پیسے لے لیتے ہیں لیکن میں نے سوچا بڑا کام کرنے کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بھارت میں رہنے کیلئے بہت مشکلات جھیلی ہیں ، میں ایک اپارٹمنٹ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ رہتی تھی ، جہاں ایک لڑکی نے میرا پاسپورٹ چوری کرلیا، اتنا سب برداشت کرنے کے بعد میرا بھارت میں رہنا بہت مشکل ہوگیاتھا اور کچھ وقت کیلئے میں بھارت چھوڑ کر کینیڈا چلی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.