حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ
اتحادی افواج کی جانب سے جازان کے علاقے کی جانب بھیجا گیا ڈرون راستے میں ہی تباہ کر دیا گیا
محمد عرفان ہفتہ 27 جولائی 2019 12:57
(جاری ہے)
چوبیس گھنٹے میں یہ دوسرا حملہ ہے جسے اتحادی افواج نے ناکام بنایا ہے۔
کرنل المالکی نے مزید کہا کہ ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس کا سخت نوٹس لے۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں کی جانب سے مسلسل عوامی و شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جو اخلاقی اور انسانی اقدار و قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کرنل المالکی نے مزید کہا کہ ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے حملوں کو ہر طرح سے ناکام بنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.