قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا
خواتین کی مخصوص 4 نشستوں میں سے 2 اور اقلیت کی 1 نشست پر منتخب اراکین کے نام سامنے آگئے
عثمان خادم کمبوہ پیر 5 اگست 2019 22:31
(جاری ہے)
خواتین کی ایک نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی انیتا محسود منتخب ہوگئی ہیں جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کی دوسری نشست تاحال خالی ہے۔
اقلیت کی ایک مخصوص نشست کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کے ویلسن وزیرمنتخب ہوئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے نعیمہ کشور مخصوص نشست پر منتخب ہوئی ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کو ملنے والی مخصوص ویمن سیٹ بھی امیدوار کی منتظرہے۔ کمیشن کی طرف سے کہا گیاہے کہ دو خالی نشستوں پر الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے دوبارہ ترجیحی فہرستیں جمع کرنے کا اعلامیہ جاری کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.