جذبہ ایمانی سے سرشار برطانوی مسلمانوں کا گروپ سائیکلوں پر سعودی عرب پہنچ گیا
سائیکل سوار برطانوی عازمین نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر سائیکلوں پر 6500 کلومیٹر کا طویل سفر کیا
محمد عرفان بدھ 7 اگست 2019 14:27
(جاری ہے)
برطانوی سائیکل سوار زائرین نے اپنی حج زیارت کا آغاز مسجد نبوی پر حاضری دے کر شروع کیا۔
جس کے بعد وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکّہ معظمہ روانہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی عازمین نے سعودی حکام کی جانب سے اپنے پُرجوش استقبال کو بہت شاندار قرار دیا اور ضیوف الرحمان کو مہیا کی جانے والی خدمات کو مثالی قرار دیا۔ایک برطانوی زائر کا کہنا تھا کہ خادمین حرمین شریفین کی جانب سے گزشتہ چند سالوں کے دوران حاجیوں کو دی جانے والی بے پناہ سہولیات کے باعث اب فریضہ حج ماضی کی نسبت بہت زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ برطانوی سائیکل سواروں کے نزدیک اس سائیکلنگ ٹور کا مقصد اُن ممالک میں اسلام کے امن پسند اور رواداری سے بھرپور تشخص کو سامنے لانا تھا، جہاں جہاں سے یہ سائیکل سوار گزرے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.