تحریک انصاف کی حکومت نے بھی (ن )لیگ کی روایت کو برقرار رکھا،

صدارتی خطاب پر بحث بغیر بحث کے سمیت دی گئی

جمعہ 9 اگست 2019 14:30

تحریک انصاف کی حکومت نے بھی (ن )لیگ کی روایت کو برقرار رکھا،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2019ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی حکومت نے بھی (ن )لیگ کی روایت کو برقرار رکھا اور صدارتی خطاب پر بحث بغیر بحث کے سمیت دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا،پورا سال صدارتی خطاب پر بحث کا آغاز نہ ہوسکا ،صدارتی خطاب پر بحث بغیر بحث کے سمیٹ دی گئی ۔(ن )لیگ کے آخری سال میں صدر ممنون حسین کے خطاب کو بغیر بحث کے سمیٹ دیا گیا تھا۔