عیدالاضحی کا تہوار دکھاوے کی بجائے اخلاص کا تقاضہ کرتا ہے ‘ شوبز شخصیات
صاحب ثروت لوگ مستحق ،غرباء اور یتیموں کو عید کی خوشیوں میں شریک کریں ‘ثناء ،لیلیٰ،میرا، ریشم، شفقت چیمہ،سائرہ نسیم و دیگر
ہفتہ 10 اگست 2019 12:24
(جاری ہے)
اداکارہ ثناء ،لیلیٰ،میرا، ریشم، شفقت ،سائرہ نسیم ،احسن خان، معمر رانا، افضل خان، نسیم وکی اور مدیحہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عید الاضحی ہمیں جذبہ ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے اور یہ تہوار اس امر کا تقاضہ کرتا ہے کہ ہم اس کے اصل مقصد کو سمجھیں ۔
شوبز شخصیات نے کہا کہ جانور کی قربانی کرنے کے بعد ہمیں گوشت رشتہ داروں اور قریبی جان پہچان والے لوگوں کے ساتھ ساتھ ان مستحق اور غرباء تک بھی پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیے جوقربانی دینے کی استطاعت نہیں رکھتے اور یہ اقدام قربانی کا اصل مقصد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امسال عید الاضحی پر ہمیں بھرپور اتحاد اور یگانگت کا مظاہرہ کرنا ہے اور خصوصی طور پر اپنے مظلوم کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.