بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تمام تر ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے‘ ذکر اللہ مجاہد
ایل او سی سمیت تمام محاذ وں پر بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے پوری قوم ایک پیج پر متحد ہے
پیر 19 اگست 2019 18:09
(جاری ہے)
بھارت خطے کے امن کو جنگ کے آخری موڑ پر لے آیا ہے پوری پاکستانی قوم اور افواج پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کا سفارتی لحاظ سے کشمیر ڈیسک بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے جماعت اسلامی اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتی ہے۔پوری قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جو اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ستر سال سے مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل،یو این او سمیت عالمی اداروں کی کاروائیاں اور اجلاس کشمیریوں کو حق خوداردیت نہیں دلوا سکے تو مزید توقعات رکھنا سمجھ سے بالا تر ہے۔ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ حکمران پوری دنیا پر واضح کر دیں کہ بھارت کی کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ بھارت کشمیر سمیت پاکستانی سرحدوں اور دریائوں پر جو غیر اعلانیہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اس کا اس کو بھر پور جواب دیا جائے۔ اگر دونوں ممالک میںایٹمی جنگ ہوئی توپور ی دنیا اس خطرناک جنگ کے نتائج بھگتے گی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.