کرفیو میں نرمی ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے ردِ عمل دینا شروع کر دیا
کشمیریوں اور بھارتی فوج کے درمیان باقائدہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
عثمان خادم کمبوہ پیر 19 اگست 2019 20:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کئی علاقوں میں مظاہرین کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے۔ مظاہرین نے بھارت مخالف نعرے بھی لگائے۔
فورسز سے جھڑپوں میں ایک کشمری شہیدہوگیاجب کہ درجنوں زخمی ہو گئے۔مقبوضہ کشمیر کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ اور فون کے ذریعے سے رابطہ منقطع ہے۔جب کہ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آنسو گیس کی وجہ سے دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔مظاہروں کے دوران ایک اور لڑکے نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ جب کہ دوسری جانب مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیرمیں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں ہی مسلمانوں کی اکثریت کم کرنا نہیں چاہتی بلکہ پورے بھارت سے مسلمانوں کا نام ونشان مٹانے کے گھناؤنے منصوبے پر عمل پیرا ہے جس کے لیے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔لیکن اب کشمیریوں نے اپنا حق مارے جانے پر بغاورت شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.