وزیراعلیٰ پنجاب کا سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر دکھ و افسوس کا اظہار

منگل 20 اگست 2019 19:14

وزیراعلیٰ پنجاب کا سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ..
لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔