پاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کا سلسلہ جاری
3ماڈل کورٹس نے جمعہ کو مجموعی طور پر 201 مقدمات کا فیصلہ سنایا
ہفتہ 24 اگست 2019 00:01
(جاری ہے)
جس کی تفصیل یوں ہے کہ پنجاب میں قتل کی7اور منشیات کی16، سندھ میں قتل کی23اور منشیات کی9، خیبر پختونخواہ میں قتل کی7اور منشیات کی3 جبکہ بلوچستان میں منشیات کا1مقدمہ کا فیصلہ ہوا۔2مجرمان کو سزائے موت8کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر8 مجرمان کو کل47سال6 ماہ 10 دن قید اور3662000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی 96سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 100دیوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخوست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔
اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی110 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نی35مقدمات کے فیصلے کر دیے۔ تمام عدالتوں نی79گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔مجموعی طور پر 2مجرمان کو3ماہ قید اور 31000روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ سہیل ناصر ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ سیل''مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.