خانیوال ،ٹرالر تلے آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 24 اگست 2019 16:17

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ٹرالر تلے آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے نزدیک تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار عبدالرحمن گورایہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :