ڈی پی اوعارف والا نے دوتھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت تین انسپکٹرتعینات کردیے

ہفتہ 24 اگست 2019 17:22

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار نے ضلع بھر کے 2تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت تین انسپکٹرتعینات کردیے۔

(جاری ہے)

انہوں نیانسپکٹر مقبول حسین کو ایس ایچ اوتھانہ ڈلوریام اور میڈم کلثوم فاطمہ کو انچارج او ایس آئی برانچ ،انچارج سی آئی اے سٹاف انسپکٹر مشتا ق احمد کو ایس ایچ اوتھانہ ملکہ ہانس اور انسپکٹر محمد اسماعیل کو پولیس لائن سے انچارج سی آئی اے سٹاف تعینا ت کردیا ۔

متعلقہ عنوان :