ڈی سی او ریلوے لاہور نے مفت خوروں کے خلاف کمر کس لی،بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں موقع پر 14 ہزار 2 سو روپے وصول کیے
اتوار 25 اگست 2019 16:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی او نے لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریلکار)(101-اپ) جبکہ راولپنڈی سے روانہ ہو کر لاہور آنے والی ریل کار (104-ڈاون) ٹرینوں پر اچانک چھاپے مارکر 22 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں مبلغ 14 ہزار دو سو روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کروادیے ہیں، دوران چیکنگ لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار سے سترہ جبکہ راولپنڈی سے لاہور آنے والی ریل کار سے پانچ بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانے کیے گئے۔
ڈی سی او ریلوے کا کہا ہے کہ عادی بغیر ٹکٹ مسافروں کی حوصلہ شکنی کیلئے ان کیخلاف کریک ڈاون جاری رکھیں گے۔ یاد رہے ڈی سی او ریلوے نے ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور عامر نثار چوہدری اور چیف کمرشل مینجر پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز عمران حیات کی ہدایت پر بغیر ٹکٹ مسافروں کی حوصلہ شکنی کیلئے ان کے خلاف اچانک چھاپوں کو مزید تیز کردیاہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.