تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات نے بین الاقوامی اعزاز بھی اپنے نام کر لیا
دنیا کو بدلنے والی 5 مسلمان خواتیں میں پاکستانی اداکارہ کا نام شامل کر لیا گیا
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 29 اگست 2019 00:20
(جاری ہے)
پنجاب نہیں جائوں گی،جوانی پھر نہیں آنی لوڈ ویڈنگ اور ایکٹر ان لا جیسی کامیاب فلموں میں مہوش حیات نے بہترین اداکاری کر کے اپنے شائقین کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
اب وہ ایک ایسا کردار ادا کرنے جا رہی ہیں کہ جو کردار ادا کرنے کے لیے ہر ہیروئن کی خواہش ہو گی۔مہوش حیات نے ابھی ایک ایسا پراجیکٹ سائن کیا ہے جس میں انہوں نےپاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کا کردار ادا کرنا ہے۔بینظیر بھٹو کی زندگی اتنی آسان نہیں تھی انہوں نے وطن کی خاطر جان تک کی قربان دی،جیل یا جلاوطنی تو ان کے لیے بہت معمولی چیز تھی۔ اب ان کی زندگی پر فلم بننے جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کے لیے مہوش حیات کی خدمات لی گئی ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات کے لیے سابق وزیر اعظمبے نظیر بھٹو کا کردار ادا کرنا کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں۔ محترمہ کے کردار کو بہتر انداز میں نبھانے کیلئے اداکارہ کتابوں کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ مجھے بے نظیر بھٹو سے محبت ہے تاہم فلم میں ان کا کردار اداکرنا ایک مشکل کام ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.