پشین۔یوم دفاع کے سلسلے میں باچاخان چوک پر تقریب کا انعقاد
جمعہ 6 ستمبر 2019 22:21
(جاری ہے)
تقریب سے وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی عبدالہادی کاکڑ ایڈووکیٹ تحریک جونان پاکستان نظریاتی مرکزی چیئرمین نجیب اللہ خان ترین مرکزی وائس چیئرمین وازث خان ترین صوبائی صدر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ عبدالمالک اچکزئی سردار آزاد خان عبدالجبار پھٹان عرفان اللہ اور دیگر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 6 ستمبر کادن ہمارے دفاع کا دن ہے اس دن ہماری پاک فوج کے جوانوں نے ملک کا ناقابل تسخیر دفاع کرتے ہوئے دشمن ملک کے عزائم کو خاک میں ملایا۔
انہوں نے کہاکہ ہم اپنی وطن عزیز کے دفاع اور سالمیت کے لیے اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کڑے ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔مقررین نے کہاکہ پاکستانی عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں کشمیر آزاد کرانے کا وقت آچکا ہے بھارت اپنے مکروہ عزائم میں کھبی کامیاب نہیں ہوگا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.