جدہ: گاہک کے کریڈٹ کارڈ میں سے 50 لاکھ سعودی ریال لُوٹنے والا فارمیسی اسسٹنٹ پکڑا گیا
ملزم نے فارمیسی پرآنے والے ایک گاہک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کے بعد اس کا نمبر اور خفیہ کوڈ معلوم کر لیا تھا
محمد عرفان پیر 9 ستمبر 2019 12:03
(جاری ہے)
بعد میں جب گاہک اپنے گھر پہنچا تو اسے بینک کی جانب سے موبائل پر میسج موصول ہوا کہ اس کے کارڈ سے ایک ویب سائٹ کے ذریعے چار مختلف قسم کی خریداریاں کی گئی ہیں، جن کی مالیت لاکھوں ریال میں بنتی ہیں۔
گاہک کو اندازہ ہو گیا کہ یہ سب فارمیسی اسسٹنٹ نے کیا ہو گا، جسے اس نے تھوڑی دیر پہلے کچھ سامان خریدنے کے لیے کارڈ دیا تھا۔ سعودی شہری نے اس آن لائن فراڈ کی فوری طورپر متعلقہ پولیس تھانے میں رپورٹ درج کرا دی۔استغاثہ کی جانب سے ملزم کو اس کے جُرم پر دس سال قید اور پچاس لاکھ ریال جرمانے کی سزا سُنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ اس مقدمے کا فیصلہ اگلے چند روز میں سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.