مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کی صورتحال

بدھ 11 ستمبر 2019 12:47

مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کی صورتحال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) واپڈا کی جانب سے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد126700 کیوسک اور اخرج 126700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 19100 کیوسک اور اخراج19100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد15600 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد50600 کیوسک اور اخراج 16900کیوسک ہے۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1222.80 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.887 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 648.40 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.247 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :