سینیٹر تاج حیدر کے گھر میں چوری کے حوالے سے میڈیا رپورٹس،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں

بدھ 11 ستمبر 2019 18:07

سینیٹر تاج حیدر کے گھر میں چوری کے حوالے سے میڈیا رپورٹس،آئی جی سندھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) سینیٹر تاج حیدر کے گھر میں چوری کے حوالے سے میڈیا رپورٹس،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ کرائم سین سے اکٹھا شواہد کی روشنی میں تفتیش کومؤثراور مربوط بنایاجائے ۔واقعہ میں ملوث ملزمان کوجلدسے جلد گرفتار کیا جائے ۔ایس ایس ساؤتھ کرائم سین پر پولیس ٹیم روانہ کریں۔

متعلقہ عنوان :