Live Updates

وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو ہیڈ فون کے ساتھ سنا

جمعرات 12 ستمبر 2019 21:54

وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو ہیڈ فون کے ساتھ سنا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے جیسے ہی صدر مملکت نے خطاب شروع کیا تو اپوزیشن نے احتجاج اور ہنگامہ آرائی شروع کی جس پر وزیراعظم نے ہیڈ فون کے ذریعے تقریر سنی۔ وزیراعظم اپوزیشن کے احتجاج کے دوران پرسکون رہے اور وہ کئی بار ڈیسک بجا کر داد بھی دیتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات