ابوظہبی میں سڑکوں اور چوراہوں پر کاریں لاوارث چھوڑنے والوں کی شامت آ گئی
اس خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو 3 ہزار درہم کا جرمانہ بھُگتنا ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 14 ستمبر 2019 10:59
(جاری ہے)
اگر مالک تب بھی گاڑی نہ ہٹائے تو ایک بار بار پھر نوٹس لگایا جاتا ہے۔
جو مالکان اسے یہاں سے ہٹانے کا بندوبست نہیں کرتا، تو پھر اس گاڑی کو لاک کر دیا جاتا ہے۔اور یہ لاک اسی وقت کھولا جاتا ہے اگر کار مالک اس کا جرمانہ ادا کر دے۔ اگر کار ضبط ہونے کے بعد 30 دن کے اندر جرمانے کی ادائیگی کر دی جائے تو پھر ایسی صورت میں جرمانہ 3 ہزاردرہم کی بجائے 1500 درہم وصول کیا جاتا ہے۔ بلدیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سینکڑوں کاروں اور دیگر اشیاء کو ہٹا کر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس وقت شہر کی سڑکوں اور کار پارکوں کا روزانہ معائنہ بلدیہ کے انسپکٹر کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.