دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 15 ستمبر 2019 13:35

لاہور۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوارکے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائیسندھ میں (تربیلاکے مقام پر)پا نی کی آمد119900 کیوسک اور اخرج 145000کیوسک۔ در یائے کابل میں(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد 17300 کیوسک اور اخراج17300 کیوسک۔

در یا ئے جہلم میں (منگلاکے مقام پر) پا نی کی آمد13400 کیوسک اور اخراج32000کیوسک۔ در یائے چناب میں (مرالہ کے مقام پر)پانی کی آمد37700 کیوسک اور اخراج 4000کیوسک ۔بیراج جناح میں آمد174700 کیوسک اور اخراج166300 کیوسک۔چشمہ میں پانی کی آمد 173700کیوسک اور اخراج160000 کیوسک۔ تونسہ میںپانی کی آمد155000 کیوسک اور اخراج129200 کیوسک۔

(جاری ہے)

پنجند میں پا نی کی آمد27600 کیوسک اور اخراج 11100 کیوسک۔

گدو میںپا نی کی آمد 144200کیوسک اور اخراج 109200کیوسک۔ سکھر میں پا نی کی آمد 113700 کیوسک اور کیوسک۔کوٹری میں پا نی کی آمد64500کیوسک اور اخراج 27100 کیوسک ۔ریزروائرتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1546.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.855 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1221.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.798 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.194 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔