الیسا ہیلی کی ناقابل شکست ففٹی، آسٹریلیا ویمن نے ویسٹ انڈیز ویمن کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا، الیسا ہیلی میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں
منگل 17 ستمبر 2019 11:55
(جاری ہے)
بریٹنی کوپر 39 رنز بنا کر نمایاں رہیں، چینیلی ہنری 21 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہیں انکے علاوہ ویسٹ انڈیز ٹیم کی 8 کھلاری دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کرسکیں۔
آسٹریلین ویمن ٹیم کی جیس جوناسین نے 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں آسٹریلوی ویمن ٹیم نے مطلوبہ ہدف بآسانی 14.3 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، جواب میں آسٹریلوی ویمن ٹیم کی طرف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے اوپننگ بلے باز الیسا ہیلی نے 58 جبکہ کپتان میگ لیننگ نے 22 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، بیتھ مونی 8 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔ الیسا ہیلی نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی اور میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.