قصور، چونیاںسے اغوا ہونے والے تین بچے مبینہ بد فعلی کے بعد قتل، لاشیں برآمد
منگل 17 ستمبر 2019 21:57
(جاری ہے)
گزشتہ روز پولیس تھانہ سٹی چونیاں کو اطلاع ملی کہ چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب واقع ٹیبوں سے تین بچوں کی لاشیں موجود ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں نعشوں کوبرآمد کر لیا‘ملنے والی نعشوں میں9 سالہ فیضان رمضان جو کہ غوثیہ کالونی چونیاں کا رہائشی ہے کی شناخت ہوئی جوکہ دو روز قبل اغوا ء ہوا تھا جبکہ 9 سالہ علی حسنین اور8سالہ سلمان اکرم جو کہ دو ماہ قبل اغوا ء ہوئے تھے انکی نعشوںکی حالت نا قابل شناخت اور گلی سٹری حالت میں تھیں ۔
ابتدائی طور پر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں مبینہ طور پر بد فعلی کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی نعشیں ایک ہی جگہ سے ملنے سے معلوم ہوتا ہے ان تمام بچوں کی موت کے پیچھے ایک ہی ملزم یا ملزمان کا ہاتھ ہے ۔ ڈی پی او قصور کے مطابق تینوں بچوں کے اغواء کے مقدمات الگ الگ درج ہیں اور انکے ساتھ بد فعلی ہوئی ہے یا نہیں اسکا پتہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہوگا تاہم پولیس دو یا تین دن میں ملزمان کوگرفتارکرلے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.