احد رضا میر کا سجل علی سے محبت کا اظہار

جمعرات 19 ستمبر 2019 11:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) اداکار احد رضا میر نے سجل علی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ احد رضا میر نے انسٹا گرام میں اداکار سجل علی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ رشتے ایک دوسرے کے لئے بنتے ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں اداکار جو ایک دوسرے کے منگیتر بھی ہیں، فلم ’’ہم پلس تم۔ایک دوسرے کے لئے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو آئندہ سال فروری میں سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :