غیر مسلم قیدیوں کے لیے جیلوں میں عبادت گاہیں بنانے بارے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جمعرات 19 ستمبر 2019 12:57
(جاری ہے)
درخواست گزار ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست میں پنجاب حکومت اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا بھرپور خیال رکھا جاتا ہے، جیلوں میں قید مسلم کمیونٹی کے لیے مسجد کی سہولت موجود ہے مگر غیر مسلم کمیونٹی کے لیے عبادت گاہ نہیں بنائی گئی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ جیلوں میں قید غیر مسلم کمیونٹی کے لیے عبادت گاہیں نہ بنانا آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے جبکہ آئین پاکستان مذہب کی آزادی کی بات کرتا ہے، ۔درخواست گذار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو پنجاب بھر کی جیلوں میں غیر مسلموں کے لیے عبادت گاہیں بنانے کا حکم دے۔مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.