ا*قتل کیس، نامزد ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں21ستمبر تک توسیع

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:20

qراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی اعجاز احمد بٹر نے تھانہ پیر ودہائی میں درج قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان زرخان جدون وغیرہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 21ستمبر تک توسیع کر دی ہے، ملزمان کے خلاف پولیس نے قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا ، ملزمان نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :