احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم خورشید انور جمالی کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 16اکتوبر تک توسیع کر دی

جمعہ 20 ستمبر 2019 12:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم خورشید انور جمالی کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 16اکتوبر تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے ملزم خورشید انور جمالی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر ملزم پلی بارگین سے مکر گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :