راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ریورگارڈن اوردیگر رہائشی آبادیوں میں انسدادِڈینگی سپرے
جمعہ 20 ستمبر 2019 13:08
(جاری ہے)
گذشتہ روز ریورگارڈن میں سپرے کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر سوسائٹی کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ ریورگارڈن انتظامیہ کی نمائندگی پروجیکٹ ڈائریکٹر شاہدرسول نے کی جبکہ رہائشیوں کی جانب سے میجر ریٹائرڈ منیراحمد اور سیدمزمل حسین نے سپرے کی مہم کی نگرانی کی۔
انہوں نے علاقے کے رکنِ قومی اسمبلی راجہ خرم نواز، مقامی یونین کونسل کے چیئرمین ملک اخلاق، نائب چیئرمین چوہدری محمدعلی، ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقت اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرآصف کا خصوصی شکریہ اداکیا۔ یادرہے کہ اب تک ریورگارڈن میں تین افراد ڈینگی سے متاثرہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.