کیرئیر کی پہلی پنجابی فلم ’’ گجر ویر ‘‘میں یادگار کردار نبھا رہی ہوں‘ چاہت شیخ
نئے ٹیلنٹ کو موقع دیاجائے تو ہم بالی وڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:55
(جاری ہے)
جتنی زیادہ نئی فلمیں بنیں گی فلم انڈسٹری اتنی زیادہ مضبوط ہو گی ۔
ا نہوں نے کہا کہ اگر نئے ٹیلنٹ کو موقع دیاجائے تو ہم بالی وڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلمساز خالد سکندر اور ہدایتکار ملک خالد ابراہیم کی فلم ’’گجر ویر ‘‘میں یاد گار کردار کر رہی ہوں جو میر ے پرستاروں کو مدتوں یاد رہے گا ۔چاہت شیخ نے کہا کہ اسٹیج کو بھی وقت دے رہی ہوں کیونکہ یہ سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.