پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کی زبان بندی کردی
سنٹرل کنٹریکٹ معاہد ہ 16صفحات پرمشتمل ،11رکنی ٹیم ،5ریزروکھلاڑیوں کو میچ فیس ملے گی،بغیر اجازت میڈیا سے گفتگو پر پابندی
ذیشان مہتاب ہفتہ 21 ستمبر 2019 16:55
(جاری ہے)
فرسٹ الیون کے چار روزہ میچ میں 11 رکنی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو 75 ہزار روپے میچ فیس ملے گی جبکہ 5ریزرو کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے میچ فیس ملے گی اور 5ریزرو کھلاڑیوں کو 12 ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔
ون ڈے کرکٹ میں فرسٹ الیون کی ٹیم کو 40 ہزار روپے میچ فیس ملے گی اور ریزرو کھلاڑیوں کو 16 ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔سیکنڈ الیون میں شامل 11 رکنی ٹیم کو 15 ہزار روپے میچ فیس دی جائیگی اور ریزرو کھلاڑیوں کو 6 ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔ٹی ٹونٹی میں فرسٹ الیون کے 11 کھلاڑیوں کو15 ہزار اور ریزرو کھلاڑیوں کو چھ ہزار روپے میچ فیس ملے گی۔ٹی ٹونٹی سیکنڈ الیون میں 11 رکنی ٹیم کو 15 ہزار روپے اور ریزرو کھلاڑیوں کو چھ ہزار روپے فی میچ ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.