ح*امریکی شہرہیوسٹن میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بڑا مظاہرہ
مقامی افراد کے علاوہ کشمیریوں ، سکھوں اور بھارتی مسلمانوں نے شرکت کی، مظاہرین کے ’’گومودی گو ‘‘ کے فلک شگاف نعرے
اتوار 22 ستمبر 2019 21:31
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا تھا کہ احتجاج کے ذریعے امریکیوں کو بتائیں گے کہ بھارت میں کیا ہورہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں بھارتی فاشزم کے خلاف جمع ہیں۔ عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ مظاہرین نے شرٹس اورکیپس پہنے ہوئے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔ مطاہرین کی جانب سے اٹھائے گئے بینرز پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا چہرہ اور بھارت دہشت گردی اور مودی کے خلاف نعرے درج تھے ۔ بینرز پر نازی مودی کے نعرے بھی درج تھے۔ کئی شرکاء نے آزاد کشمیر کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے جبکہ مظاہرے میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگ رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.