پریکٹس، میچز، پریس کانفرنسزاور کراچی میں شٹل سروس کا شیڈول
سیریز کے لیے ایکریڈیشن پاسز حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کے کمرہ نمبر 4 سے منگل کے روز صبح 11 سے شام3 بجے تک وصول کیے جاسکتے ہیں
پیر 23 ستمبر 2019 22:53
(جاری ہے)
24 ستمبر کو کوئی میڈیا سرگرمی نہیں ہوگی۔25ستمبردوپہر 2 بجی: سری لنکا کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی۔ پریکٹس سیشن سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کا ایک رکن پریس کانفرنس روم میں پریس کانفرنس کرے گا۔شام 6 بجی: پاکستان کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی۔ پریکٹس سیشن سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک رکن پریس کانفرنس روم میں پریس کانفرنس کرے گا 26ستمبردوپہر 2 بجی: پاکستان کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی۔
کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد اور سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان لاہیرو تھری مانے ٹرافی کے ہمراہ پری سیریز فوٹو سیشن میں شرکت کریں گے۔فوٹو سیشن کے بعد لاہیرو تھری مانے پری سیریز پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔شام 6 بجی: سری لنکا کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کا آغاز دوپہر 3 بجے ہوگا۔میچ کے اختتام پر پوسٹ میچ پریس کانفرنسز کا اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا نمائندگان کے لیے شٹل سروس کا اہتمام کیا ہے۔پہلے ایک روزہ میچ کے لیے پی سی بی کی جانب سے منظور شدہ صحافی مندرجہ ذیل مقامات سے شٹل سروس کا استعمال کرسکتے ہیں: میڈیا شٹل نمبر 1: حکیم سعید پارک نزداردو سائنس کالج سے دوپہر 11:30بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے لیے روانگی، اسی مقام سے دوسری شٹل دوپہر12:30 بجے روانہ ہوگی۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے لییشٹل کی واپسی دوسری پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے 1 گھنٹے بعد ہوگی۔ میڈیا شٹل نمبر2: کراچی پریس کلب سے دوپہر 12:30بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے لیے روانگی۔ کراچی پریس کلب کے لییشٹل کی واپسی دوسری پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے 1 گھنٹے بعد ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا نمائندگان کے لیے شٹل سروس کا اہتمام کیا ہے۔ دوسرے ایک روزہ میچ کے لیے پی سی بی کی جانب سے منظور شدہ صحافی مندرجہ ذیل مقامات سے شٹل سروس کا استعمال کرسکتے ہیں: میڈیا شٹل نمبر 1: حکیم سعید پارک نزداردو سائنس کالج سے دوپہر 12 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے لیے روانگی، اسی مقام سے دوسری شٹل دوپہر 1 بجے روانہ ہوگی۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے لیے شٹل کی واپسی دوسری پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے 1 گھنٹے بعد ہوگی۔ میڈیا شٹل نمبر2: کراچی پریس کلب سے دوپہر 12:30بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے لیے روانگی۔ کراچی پریس کلب کے لیے شٹل کی واپسی دوسری پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے 1 گھنٹے بعد ہوگی۔30ستمبرکوئی ٹریننگ یا میڈیا سرگرمی نہیں ہوگی یکم اکتوبر دوپہر 2 بجی: پاکستان کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گی۔شام 6 بجی: سری لنکا کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گیپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے 3 میچز 5 ، 7 اور 9 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے میڈیا ایکریڈیشن پاسز کی تفصیلات جلد فراہم کردی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.