
پاکستان کے سابق وزیر اعظم آئی آئی چندریگر کی59 ویںبرسی 26ستمبر کو منائی جائے گی
منگل 24 ستمبر 2019 11:35
(جاری ہے)
آپ نے ممبئی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور احمد آباد میں وکالت شروع کی۔
1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔فروری 1950ء تا نومبر 1951ء صوبہ سرحد اور نومبر 1951ء تا مئی 1953ء صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔26 دسمبر 1960ء کو وفات پائی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ کیس، ڈکی بھائی کا 2 روزہ ریمانڈ مزید منظور
-
ڈاکٹرنبیحہ کا مکان کی ملکیت کا دعویٰ غلط نکلا، ویڈیو میں حقیقت سامنے آگئی
-
لاہور، یوٹیوبر سعدالرحمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن جوئے کی تشہیر، معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا
-
لاہور میں سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ،مقدمہ درج
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سینئر اداکارانورعلی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
جوئے کی تشہیر کے الزا م میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کا نام بھی تحقیقات کی زد میں آ گیا
-
ٹک ٹاکرسامعہ حجاب کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج
-
نامور اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلاب سے متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار انورعلی انتقال کر گئے
-
علیزے شاہ کا اداکاری بیزاری کا اعلان ، بس بہت ہو گئی اب اور خود کو اذیت نہیں دے سکتی
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.