پاکستان سمیت دنیابھرمیں ورلڈر یبیزڈے کل 28 ستمبرکو منایاجائیگا

جمعرات 26 ستمبر 2019 16:44

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2019ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں ورلڈر یبیزڈے کل 28 ستمبرکو منایاجائیگا ریبیز جسے عرف عام میں بائولاپن بھی کہتے ہیں سے پاکستان میں ہر سال 3سے 5ہزار جبکہ دنیا بھرمیں 55ہزار افراد کتے کے کاٹنے کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ورلڈ ریبیز ڈے کے موقع پر عالمی ادارہ صحت ودیگر کے زیر اہتمام تقریبات ‘واکس کا انعقاد کیاجائیگا-

متعلقہ عنوان :