پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 اکتوبر 2019 19:51

پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرجہلم پولیس کے نرغے میں تفصیلات کے مطابق مطلوب حسین ایس آئی انچارج سٹی چوکی نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم تعظیم عباس عرف بوبی ولد محمد افضل سے پسٹل 30بور اور 3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :