قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راوٴنڈ کا دوسرا روز مکمل
خیبرپختونخوا کے خلاف بلوچستان کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی، سنٹرل پنجاب کے خلاف سندھ کے عامر علی کے 6 شکار
عمر جمشید بدھ 2 اکتوبر 2019 21:31
(جاری ہے)
دن کے اختتام پر بلوچستان نے 13 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 31 رنز بنائے ہیں۔
دوسری جانب اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان جاری میچ کے دوسریروز سندھ کے 204 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 152 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے۔دن کے اختتا م پر سندھ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 18 رنز 1 کھلاڑی آوٴٹ سے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنر محمد حریرہ کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا۔ محمد حریرہ نے 56 رنز بنائے۔ سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 152 رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔سندھ کے عامر علی نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔میچ کے اختتام پر سندھ نے دوسری اننگز میں 41 اوورز میں 128 رنز بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آوٴٹ ہوئے ہیں۔
مظفر آباد میں جاری میچ کے دوسرے روز ناردرن نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نیٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسپنر حارث جاوید کی 5 وکٹو ں باعث ناردرن نے دن کے اختتام پر 79.3 اوورز میں 255 رنز کا مجموعہ بنایا ہے۔ ناردرن کی جانب سے عبدالفصیح 76 رنز بنا کرسب سے نمایاں بیٹسمین رہے۔بارش کے باعث میچ کے پہلے روز ایک بھی گیند نہیں کرائی جاسکی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.