راولپنڈی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزی 140مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 13:05

راولپنڈی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزی 140مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزی 140مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6478 ہوگئی،ڈینگی سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد ابتک 35 ہوچکی۔

متعلقہ عنوان :