عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی

پیر 20 مئی 2024 15:39

عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو  بیٹے کے نکاح پر  مبارکباد ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے سری کوٹ میں پیر محمد صابر شاہ کے گھر جا کر ان کو ان کے بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بریگیڈیئر (ر) عارف شاہ، تحصیل چیئرمین صاحبزادہ قاسم شاہ، صاحبزادہ حامد شاہ، پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری وچیئرمین اللہ یار خان و دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ملک کی موجودہ صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ عمر ایوب خان نے اس موقع پر بتایا کہ ملاقات کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم اس پرمسرت موقع پر پیر صاحب کو مبارکباد دینے آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :