پولی کلینک اور پمز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 65 مریض داخل

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 13:05

پولی کلینک اور پمز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 65 مریض ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) پولی کلینک اور پمز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 65 مریض داخل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق اسلام اباد کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار سے زائد مشتبہ مریض آئے،پمز ہسپتال میں گزشتہ رات سے اب تک 780 مشتبہ مریض لائے گئے ، پمز میں عملے کی کمی کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کا رش بڑھنے لگا۔

متعلقہ عنوان :