سعودی عرب میں اکثر علاقوں میں سیلابی صورتِ حال کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق بُدھ سے اتوار تک اکثر مقامات پر موسلادھار بارش، تیز ہوا اور گرد و غبار کا طوفان چلے گا
محمد عرفان بدھ 9 اکتوبر 2019 11:30
(جاری ہے)
اگلے چند روز کے دوران شہری خصوصاً شاہراہوں کا سفر کرتے وقت احتیاط کریں۔
جبکہ کئی علاقوں میں گرد و غبار کا طوفان بھی چلے گا اس لیے خصوصاً سانس کے مریض گھروں تک ہی محدود رہیں۔ مکہ مکرمہ، جازان، عسیر، باحہ اور مدینہ ریجن کے علاوہ ساحلی علاقوں میں بھی اگلے ایک ہفتہ تک گرد آلود ہوائیں چلیں گی، جس کے باعث حدِ نگاہ کم رہنے کا امکان ہے۔ آج بُدھ کے روز سے لے کر اتوار تک کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں اور گرد و غبار کے طوفان کا بھرپور امکان ہے۔ مدینہ منورہ میں آج شام سے لے کر فجر تک دُھند چھائی رہے گی، اس لیے ڈرائیور حضرات شاہراہوں پر سفر کرنے سے حتی الامکان گریز کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاض، تبوک، شمالی علاقوں، حائل، القصیم اور الجوف میں بھی آج درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.