ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

بدھ 9 اکتوبر 2019 16:27

ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے فیصلہ سنادیاچیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی دفعات شامل کیں تھیں۔